Manzar Ansari

Add To collaction

23-Feb-2022 لیکھنی کی کہانی - غریب

دولت ۔۔۔۔۔ ۔
دولت انسان کو مغرور بنا دیتی ہے ،۔
دولت نہ ہو تو اپنے برائے اور ۔
اگر دولت ہو تو برائے اپنے بن جاتے ہیں ۔
کاغذ کے چند ٹکڑے انسان کو بدل دیتے ہیں
کیا خدا کی تخلیق کیا ہوا انسان اتنا کمزور ہے کی وہ کاغذ کے ٹکڑوں کی وجہ سے انسانیت ،محبت ،خلوص ،سب بھول جاتا ہے ۔
رشتے ناطے ،رشتےدار سب سے کنارہ کر لیتا ہے ۔۔۔
مجبور ،لاچاروں کی مدد کریں اگر دولت مند ہے تو ، ضعیفوں کی دوا دارو کرے، مجبوروں کی مدد کریں ۔
دولت کا صحی استعمال کریں تاکہ دین بھی بچا رہے اور دنیاں بھی ۔۔۔۔

   8
5 Comments

Milind salve

27-Feb-2022 05:05 PM

Good

Reply

fiza Tanvi

26-Feb-2022 10:03 PM

Good

Reply

Umerbilalmukhlis

26-Feb-2022 07:52 PM

Good

Reply